رمضان المبارک کے احترام  میں شہر لاہور سمیت پنجاب بھر کے تھیٹرز بند رہیں گے 

Feb 17, 2026 | 17:28:PM
رمضان المبارک کے احترام  میں شہر لاہور سمیت پنجاب بھر کے تھیٹرز بند رہیں گے 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) ماہ رمضان المبارک کے احترام  میں شہر لاہور سمیت پنجاب بھر کے تھیٹرز بند رہیں گے۔ 

لاہور سمیت کسی بھی تھیٹر ہال میں ڈراموں کی نمائش نہیں ہوگی۔

محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب اور پنجاب کونسل آف دی آرٹس نے تھیٹرز بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ 

یہ بھی پڑھیں : سڑک بندش سے خاتون کی موت، پی ٹی آئی رہنما نے ذمے داری قبول کرلی