جڑانوالہ واقعہ کے دونوں مرکزی ملزمان گرفتارکر لئے گئے؛ وزیراعلیٰ پنجاب

Aug 17, 2023 | 20:32:PM
 جڑانوالہ واقعہ کے دونوں مرکزی ملزمان گرفتارکر لئے گئے؛ وزیراعلیٰ پنجاب
کیپشن: وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ جڑانوالہ واقعہ کے دونوں مرکزی ملزمان گرفتارکر لئے گئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہناتھا کہ جڑانوالہ میں ہونیوالے واقعہ کے دونوں مرکزی ملزموں کو حراست میں لے لیاگیا، دونوں ملزمان سی ٹی ڈی حکام کی تحویل میں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ججز پربڑی پابندی عائد