بانی پی ٹی آئی کےخلاف ہرجانےکےدعوے کی سماعت29نومبرتک ملتوی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(شاہین عتیق)بانی پی ٹی آئی کےخلاف ہرجانےکےدعوے کی سماعت29نومبرتک ملتوی ہوگئی۔
بانی پی ٹی آئی کےوکیل نے وفاقی وزیرعطاتارڑپر جرح کی ،عطاتارڑنے کہاکہ یہ پبلک دستاویزات ہیں اوراس پرمیرےدستخط نہیں،یہ ہتک عزت کوثابت کرتےہیں،یوایس پی حفیظ سنٹرسےخریدی،تفصیلات کاڈیٹاہرجگہ پرموجودہے۔
عطاتارڑنے کہاکہ یہ غلط ہےکہ میں نےسیاسی وابستگی کی بناپرشہادت دی،جوپبلک دستاویزات پیش کیں وہ تصدیق شدہ ہیں.
یہ بھی پڑھیں:پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما لعل بخش بھٹو انتقال کر گئے
عدالت میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمدخان اپنا بیان قلمبند کرائیں گے۔
بانی پی ٹی آئی کےوکیل نے وفاقی وزیرعطاتارڑپر جرح کی ،ختم ہونےپرسماعت29نومبرتک ملتوی کردی گئی ۔