ٹک ٹاکر عائشہ شرافت کیس؛رجب بٹ اور دیگر کیخلاف سماعت ملتوی 

Sep 03, 2026 | 10:59:AM
 ٹک ٹاکر عائشہ شرافت کیس؛رجب بٹ اور دیگر کیخلاف سماعت ملتوی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہین عتیق)ٹک ٹاکر عائشہ شرافت کیس میں یوٹیوبر رجب بٹ اور دیگر 4ملزمان کے خلاف سماعت 19ستمبر تک ملتوی ہوگئی۔
ایڈیشنل سیشن جج ظفر یاب نے کیس کی سماعت کی ،رجب بٹ نے علی اشفاق ایڈووکیٹ کی وساطت سے بریت کی درخواست دائر کر دی۔

یہ بھی پڑھیں:لاہور ہائیکورٹ کے جج محمد راحیل کامران شیخ عہدے سے مستعفی
عدالت میں آج بحث ہونا تھی لیکن وکلاء کی ہڑتال کی وجہ سے کارروائی نہ ہوسکی اورسماعت 19ستمبرتک ملتوی کردی گئی۔