کس کا ہے یہ انتظار تم کو ،میں ہوں ناں ۔۔شاہ رخ خان کی فرخ خان کے ساتھ ڈانس ویڈیووائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹر نگ ڈیسک)بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کا شما ر بھارت کے سب سے امیر ترین ادا کا روں میں ہو تا ہے۔ان کی کوریو گرافر فرخ خان کے ساتھ ڈانس سٹیپ سیکھتے ایک ویڈیو وا ئرل ہو ئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:کیااداکارسیف علی خان نے مذہب بدل لیا ؟ا ہم بیان بھی سامنے آگیا
تفصیلا ت کے مطابق ادا کارشا ہ رخ خان اس ویڈیو میں با لی وڈ کے مشہور گانے کس کا ہے انتظار تم کو ،میں ہوں ناں پر ڈانس سٹیپ سیکھتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔کوریو گرافر فرخ خان ان کو ڈانس سٹیپ سکھانے میں مدد دے رہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:تم تو ٹھہرےپردیسی۔۔ ثانیہ مرزا اور کوریو گرافر فرح خان کی دبنگ پرفارمنس۔۔ویڈیو وائرل
اس ویڈیو کو فرخ خان نے اپنے انسٹاگرام پیچ پر شیئر کیا ہے۔ویڈیو پر مدا ح دونوں کو اس خوبصورت ڈا نس پر داد بھی دے رہے ہیں۔
View this post on Instagram