تم تو ٹھہرےپردیسی۔۔ ثانیہ مرزا اور کوریو گرافر فرح خان کی دبنگ پرفارمنس۔۔ویڈیو وائرل

Sep 13, 2021 | 22:05:PM
تم تو ٹھہرےپردیسی۔۔ ثانیہ مرزا اور کوریو گرافر فرح خان کی دبنگ پرفارمنس۔۔ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹر نگ ڈیسک)بھارت کی معروف ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور کوریو گرافر فرح خان بہت گہری سہیلیاں  ہیں۔ان کی دوستی کی مثالیں بھی موجو د ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کوریو گرافر فرح خان کے ساتھ ثانیہ مرزا کے دلکش لک کے ساتھ بالی وڈ کے مشہور گانے تم تو ٹھہرے پر دیسی کی ویڈیو سامنےآئی ہے جس میں فرح خان ثانیہ مرزا کو ڈانس سٹیپ سکھاتے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔اس ویڈیو کو فرح خان نے اپنے آفیشل اکائونٹ سے شیئر کیا ۔

یہ بھی پڑھیں:کیااداکارسیف علی خان نے مذہب بدل لیا ؟ا ہم بیان بھی سامنے آگیا

اس ویڈیو پر سو شل میڈیا صا رفین اپنے اپنے اندا ز سے تبصرے کر رہے ہیں۔