کیااداکارسیف علی خان نے مذہب بدل لیا ؟ا ہم بیان بھی سامنے آگیا

Sep 09, 2021 | 22:25:PM
کیااداکارسیف علی خان نے مذہب بدل لیا ؟ا ہم بیان بھی سامنے آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹر نگ ڈیسک) معروف با لی وڈ اداکار سیف علی خان جو چھوٹے نواب کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں کا کہنا ہےکہ وہ روحانی ہیں اور نہ ہی کوئی خاص مذہبی  ۔

یہ بھی پڑھیں:سدھارتھ کاشہناز گِل کے ساتھ آخری میوزک ویڈیو ۔۔تفصیلات،تصاویر آگئیں

تفصیلات کے مطابق سیف علی خان کا بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو میں کہنا ہےکہ زیادہ مذہبی ہونے پر وہ پریشان ہوجاتے ہیں، انہیں لگتا ہے کہ بہت زیادہ مذہب انہیں فکرمند کردیتا ہے اس لیے وہ سیکولر ذہنیت رکھتے ہیں۔ مذہب میں مرنے کے بعد کی زندگی پر زیادہ زور دیا جاتا ہے اور اس زندگی پر بات نہیں کی جاتی۔

یہ بھی پڑھیں:بلو نی تیرا لال گھگرا۔۔منال اور احسن کا اپنی ہی شادی پر زبر دست ڈانس ۔۔ ویڈیو وائرل

سیف علی خان کا کہنا ہے کہ انہیں لگتا ہے کہ مذہب ایک تنظیم ، جس میں بہت سے مسائل ہیں۔لوگ ساری زندگی اسی بحث میں لگے رہتے ہیں کہ کس کا بھگوان اچھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:فارمولا ون ریسنگ کار ۔۔ندا کے شوہر یاسر نواز کابھی اہلیہ پرطنز۔۔ویڈیو وائرل کردی

ان کا کہنا ہےکہ مجھے مرنے کے بعد کی زندگی کے بارے میں نہیں جاننا۔ مجھے بہت دکھ ہوتا ہے کہ آپ مرجاتے ہیں، وہ انجام ہے اور کچھ نہیں۔