بلو نی تیرا لال گھگرا۔۔منال  اور احسن کا اپنی ہی شادی پر زبر دست  ڈانس ۔۔ ویڈیو وائرل 

Sep 09, 2021 | 18:07:PM
بلو نی تیرا لال گھگرا۔۔منال  اور احسن کا اپنی ہی شادی پر زبر دست  ڈانس ۔۔ ویڈیو وائرل 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( مانیٹرنگ ڈیسک) منال خان اور احسن محسن کی شادی کی تقریبات ڈھولکی کی رسم کے ساتھ باقاعدگی سے شروع  ہیں ۔جہاں دونوں نے ڈانس کیا ، ان کے ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:جادو یا پھر آنکھوں کا دھوکا۔۔اُبلتے ہوئے پانی کی کڑاہی میں آرام سے بیٹھےبچے کی ویڈیو وائرل

اس تقریب کے لیے منال خان نے نارنجی اور سنہرے کام والا لہنگا زیب تن کیا تھا جب کہ احسن بھی تقریب کی مناسبت سے سفید شلوار قمیض اور پرنس کورٹ میں نظر آئے۔

یہ بھی پڑھیں:اداکا رہ منال اور احسن محسن کی مایوں کی تصاویر وائرل

دونوں اپنی ڈھولکی کی تقریب میں بے حد خوش تھے اوردونوں نے ہی خوب انجوائے کیا۔ سوشل میڈیا پر صارفین بھی دونوں کومبارکباد دے رہے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:سدھارتھ اور شہناز گِل آخری بار کس میوزک ویڈیو میں دکھائی دیں گے؟۔۔تفصیلات آگئیں