فارمولا ون ریسنگ کار ۔۔ندا کے شوہر یاسر نواز کابھی اہلیہ پرطنز۔۔ویڈیو وائرل کردی

Sep 09, 2021 | 20:28:PM
 فارمولا ون ریسنگ کار ۔۔ندا کے شوہر یاسر نواز کابھی اہلیہ پرطنز۔۔ویڈیو وائرل کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) چند روز قبل ٹی وی اینکرندا یاسر کے مارننگ شو کا ایک کلپ ٹوئٹر صارف کی جانب سے شیئر کیا گیا جس میں وہ فارمولا ون ریسنگ کار اور انگریزی کے لفظ ’فارمولا‘ میں فرق نہیں کر پائیں۔

تفصیلات کے مطابق ندا کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ٹوئٹر پر ان کے نام کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ میں شامل ہوگیا اور ان پر  میمز بنائے گئے جبکہ صارفین کی جانب سے انہیں مذاق اور کڑی تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:بلو نی تیرا لال گھگرا۔۔منال اور احسن کا اپنی ہی شادی پر زبر دست ڈانس ۔۔ ویڈیو وائرل
اسی حوالے سے گزشتہ روز ندا کے شوہر یاسر نواز نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ندا کی فارمولا ون کار کے حوالے سے لاعلمی پر سر پر دوپٹہ اوڑھے اداکاری کررہے ہیں اور ان کی نقل اتار رہے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Yasir Nawaz (@itsyasirnawaz)