پی سی بی کے کوچ طلعت مرزا کی اہلیہ فوت ہو گئیں

Aug 30, 2026 | 19:16:PM
 پی سی بی کے کوچ طلعت مرزا کی اہلیہ فوت ہو گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حافظ شہباز علی) سابق ٹیسٹ کرکٹر اور پی سی بی کوچ طلعت مرزا کی اہلیہ قضائے الہیٰ سے فوت ہو گئیں۔

مرحومہ کی نماز جنازہ رات ساڑھے آٹھ بجے مسجد المینار فاروق گنج میں ادا کی جائے گی

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - پنجاب
ٹیگز: