فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم نیلوفر کا پہلا ٹریلر ریلیز

Oct 12, 2025 | 22:31:PM
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم نیلوفر کا پہلا ٹریلر ریلیز
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اداکار فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم نیلو فر کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔

چار سالوں سے بننے والی فلم بالآخر اب اٹھائیس نومبر کو سینماؤں کی زینت بنے گی، فلم کو آئی ایم جی سی ڈسٹری بیوشن کمپنی سینماؤں میں ریلیز کرے گی۔

فلم میں فواد خان اور ماہرہ خان مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:مرنے کے بعد بھی موسیقی سے جڑا رہنا چاہتا ہوں،ایڈ شیرن