رحیم یارخان ائیرپورٹ 17مئی تک بندرہے گا،نوٹم جاری

May 11, 2025 | 15:48:PM
رحیم یارخان ائیرپورٹ 17مئی تک بندرہے گا،نوٹم جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بھارتی جارحیت کا نشانہ بننے والا رحیم یار خان ایئرپورٹ کا رن وے 17 مئی تک مرمت کے کام کی وجہ سے بندرہے گا۔

پاکستان سول ایوی ایشن کی جانب سےجاری نوٹم کے مطابق رحیم یارخان ائیرپورٹ کارن وے10مئی کی صبح 6 بجےسے17 مئی رات 12بجےتک پروازوں کےلیےدستیاب نہیں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:انڈونیشیا میں 6 اعشاریہ 2 شدت کا ہولناک زلزلہ

بھارتی مبینہ ڈرون گرنےسےٹرمینل بلڈنگ کونقصان پہنچاتھا،یہ ایئرپورٹ 1993 میں تعمیرکیاگیاتھا اوراس کانام شیخ زاید بن سلطان النہیان کےنام پررکھاگیا تھا۔