انڈونیشیا میں 6 اعشاریہ 2 شدت کا ہولناک زلزلہ 

May 11, 2025 | 15:34:PM
انڈونیشیا میں 6 اعشاریہ 2 شدت کا ہولناک زلزلہ 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24 نیوز )انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا  کے مشرقی حصےمیں ہولناک زلزلہ ریکارڈ کیا گیا،زلزلےکی شدت 6 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی۔

جرمن ریسرچ سینٹر برائےجیو سائنسز کے مطابق زلزلے کی شدت 6 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی ،جبکہ  گہرائی 21 کلومیٹر تھی۔

 یہ بھی پڑھیں:بڑی سیاسی جماعت پر پابندی، مقدمہ چلانے کی ہدایت بھی جاری

زلزلے کا مرکز شمال اور مشرق میں تھا،تاہم سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی،نہ ہی کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاعات ہیں۔