ملک بھر میں یوم علیؓ کے جلوس پر امن طور پر مغرب سے قبل اختتام پذیر

Mar 11, 2026 | 21:56:PM
ملک بھر میں یوم علیؓ کے جلوس پر امن طور پر مغرب سے قبل اختتام پذیر
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز )یومِ علیؓ کے جلوس ملک بھر میں پرامن طور پر مغرب سے قبل اختتام پذیر ہوگئے ۔

اس حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ حساس سیکیورٹی صورتحال کے باوجود جلوس پرامن رہے،پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی قابل تحسین ہے۔

انھوں نے کہا کہ لائسنس ہولڈرز اور علمائے کرام کے تعاون پر مشکور ہیں،سیکیورٹی اور انٹیلی جنس اداروں نے متعدد خطرات ناکام بنائے، اداروں کے بروقت اقدامات سے عوام کی حفاظت یقینی بنائی گئی۔

یہ بھی پڑھیں :مشکوک شناختی کارڈز رکھنے والوں کےخلاف گھیرا مزید تنگ