نامور گلوکار استاد جاوید بشیر کا نیا گانا "اشک" ریلیز

Jul 11, 2023 | 00:16:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) نامور گلوکار استاد جاوید بشیر کا نیا گانا "اشک" ریلیز کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گانے کی ویڈیو میں ماڈل فاطمہ سہیل نے ماڈلنگ کی ہے، گانے کی شاعری سید علی شاہ رخ کی اور کمپوزیشن جاوید بشیر کی ہی ہیں۔