استاد حامد علی خان کا نیا پنجابی گانا ’’دل لگدا نئیں‘‘ ریلیز ہوگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)پٹیالہ گھرانے کےنامور گائیک استاد حامد علی خان کا نیا پنجابی گانا ’’دل لگدا نئیں‘‘ ریلیز کردیا گیا۔
اس گانے کی کمپوزیشن ندیم سلامت اور میوزک ارینجمنٹ ولی حامد علی خان کا ہے جبکہ اس کے شاعر ناصر علی ناصر اور ڈائریکٹر آصف مسعود ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں:’’زنجیریں‘‘ میں ایڈیٹنگ کے باعث میراکردارمحدودہوکررہ گیا؛عدنان صدیقی
استاد حامد علی خان کا نیا پنجابی گانا سوشل میڈیا پر ریلیز کیا گیا ہے۔