پشاور یونیورسٹی: گرلز ہاسٹل میں 17 سالہ طالبہ کی پُراسرار موت 

Dec 11, 2025 | 18:53:PM
پشاور یونیورسٹی: گرلز ہاسٹل میں 17 سالہ طالبہ کی پُراسرار موت 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پشاور یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں 17 سال کی طالبہ پُراسرار طور پر ہلاک ہوگئی۔

پولیس کے مطابق طالبہ کی لاش پوسٹ مارٹم کےلیےہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

پولیس کا بتانا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق طالبہ کی موت بظاہر دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :  الیکشن کمیشن نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو طلب کرلیا