الیکشن کمیشن نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو طلب کرلیا

Dec 11, 2025 | 14:27:PM
الیکشن کمیشن نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو طلب کرلیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان)الیکشن کمیشن نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو16 دسمبر کو طلب کرلیا۔
الیکشن کمشین نے سابق اپوزیشن لیڈرعمرایوب کی اہلیہ کو بھی طلبی کا نوٹس جاری کردیاہے۔
الیکشن کمیشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیس پرسماعت 16 دسمبرصبح دس بجے ہوگی،

یہ بھی پڑھیں:سرکاری کے بعد نجی یونیورسٹیز کے طلبہ کو بھی لیپ ٹاپ ملیں گے
 وزیراعظم کے معاون خصوصی حذیفہ رحمان ضابطہ اخلاق خلاف ورزی کیس بھی سماعت کیلئے مقررہوگیاہے،الیکشن کمیشن نے آئندہ ہفتے کی کازلسٹ جاری کردی۔