کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامررضا کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازاگیا
کیپشن: کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامررضا کو نشان امتیاز ملٹری عطا کردیاگیا
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامررضا کو نشان امتیاز ملٹری عطا کردیاگیا۔
ایوان صدر میں کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامررضا کو نشان امتیاز ملٹری دینے کی پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا،تقریب میں فیلڈمارشل عاصم منیراور سروسز چیفس بھی شریک ہوئے،اس موقع پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ، چئیرمین سینٹ ، وفاقی وزراء سمیت اعلی حکام موجودتھے۔
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامررضا کو نشان امتیاز ملٹری عطا کردیاگیا۔
صدر مملکت آصف زرداری نے جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا۔
یہ بھی پڑھیں : اسحاق ڈار کا سینیگال کے ہم منصب سے رابطہ، باہمی رابطہ کاری کو مزید فروغ دینے پر اتفاق