سردی کے آتے ہی مونگ پھلی کی مانگ میں اضافہ ، 1400روپے کلو میں فروخت
Stay tuned with 24 News HD Android App
(علی بھٹہ) فیصل آبادمیں سردی کے آتے ہی مونگ پھلی کی مانگ میں اضافہ ہونے لگا۔
مونگ پھلی کی 2 اچھی اقسام مارکیٹ میں فروخت ہونے لگی ۔پارا چنار مونگ پھلی کی قیمت 14 سو روپے کلو کی حساب سے فروخت ہونے لگی ۔
گجر خان مونگ پھلی گزشتہ سال کی نسبت اس سال 3 سو روپے مہنگی فروخت ہورہی ہے۔گجر خان مونگ پھلی 6 سو روپے سے بڑھ کر 9 سو روپے تک جا پہنچی ۔
دکاندار کاکہنا ہے کہ پاراچنار مونگ پھلی کی فصل کم ہونے باعث اس سال ریٹ زیادہ ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا