پی آئی اے لوگو والے غبارے کی مقبوضہ کشمیر میں موجودگی کی اطلاع، بھارتی فوج کی نیندیں اُڑ گئیں

Jun 10, 2023 | 17:03:PM
پی آئی اے لوگو والے غبارے کی مقبوضہ کشمیر میں موجودگی کی اطلاع، بھارتی فوج کی نیندیں اُڑ گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن (پی آئی اے )کے لوگو والے غبارے کی مقبوضہ کشمیر میں موجودگی کی اطلاع پر بھارتی فورسز کی نیندیں اُڑ گئیں ۔ 

 تٖفصیلات کے مطابق پی آئی اے طیارے کی شکل کا غبارہ  مقبوضہ کشمیر کےعلاقے کٹھوعہ میں ہفتہ کی صبح  ملا جس کی اطلاع پر بھارتی سیکیورٹی حکام دوڑیں لگ گئیں ، غبارے پر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کا لوگو بنا ہوا تھا، 

 بھارتی سیکیورٹی فورسز نے غبارے کو قبضے میں لے کر علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:پاک بحریہ کے جہاز کا انڈونیشیا کی بندرگاہ مکاسر کا دورہ