سانحہ سیالکوٹ،مجرموں کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئےمقرر

Dec 09, 2023 | 10:46:AM
سانحہ سیالکوٹ،مجرموں کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئےمقرر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ سیالکوٹ موٹروے کے مقدمہ کے مجرم عابد ملہی اور شفقت بگا کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقررکرلیں۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورت کے جسٹس شہرام سرور چودھری اور علی ضیاء باجوہ 14 دسمبر کو اپیلوں پر سماعت کرینگے ، عدالت نے وکلاء کو دلائل کیلئے طلب کررکھا ہے،انسدادِ دہشت گردی عدالت نے مارچ 2021 میں دونوں مجرموں کو سزائے موت کا حکم سنایا تھا ، مجرموں نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیلیں دائر کررکھی ہیں۔
 یہ بھی پڑھیں: ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی سنی گئی