ڈرائیونگ لائسنس بنانے کیلئے 3 روز کی نرمی

Dec 09, 2023 | 10:14:AM
ڈرائیونگ لائسنس بنانے کیلئے 3 روز کی نرمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس بنانے کیلئے 3 روز کی نرمی کر دی گئی ہے۔

نگران وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ڈرائیونگ لائسنس میں جاری ہونے والا ٹوکن پاس ہونے پر 3 دن تک چالان نہیں ہوگا لیکن ٹوکن پر 3 دن بعد لائسنس نہ بنا تو چالان ہو گا،محسن نقوی نے لائسنس کا حصول جلد اور تیز بنانے کی ہدایات بھی دیدی۔

 یہ بھی پڑھیں: موسم کے حوالے سے اہم خبر آ گئی