اسلام آباد میں ڈینگی کے 3نئے کیس رپورٹ

Sep 08, 2025 | 22:24:PM
اسلام آباد میں ڈینگی کے 3نئے کیس رپورٹ
کیپشن: ڈینگی مچھر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بابرشہزاد ترک)اسلام آباد میں ڈینگی کے وار جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 3 نئے کیس رپورٹ ہوئے۔

ڈی ایچ او کے مطابق تینوں مریض اسلام آباد کے دیہی علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں،بھارہ کہو، ترلائی اور علی پور سے ایک ایک کیس رپورٹ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق تینوں مریض ہسپتال میں زیر علاج ہیں،ہائی رسک علاقوں میں بھرپور فوگنگ آپریشن روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:رحیم یار خان میں سیلاب متاثرین کو ریسکیو کرتے کشتی الٹ گئی، افسوسناک خبر آ گئی