سعودی عرب:وزارت تعلیم نے  جمعہ سے اتوار تک تعطیل کا اعلان کر دیا

Jan 08, 2023 | 22:56:PM
جمعہ ,اتوار,تعطیل , اعلان ,سعودی عرب,وزارت تعلیم
کیپشن: چھٹی(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سعودی عرب میں رواں ہفتے کے اختتام پر تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

سعودی وزارت تعلیم نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعہ سے اتوار تک طویل ہفتہ وار تعطیل ہو گی۔

واضح رہے کہ وزارت تعلیم نے سمسٹر سسٹم متعارف کروایا ہے جس کے دوران ہر سمسٹر میں طویل ہفتہ وار چھٹی ہو گی۔

یہ بھی پڑھیںزلزلے کے جھٹکے،شدت 7.2 ریکارڈ

اس ہفتے کے آخر میں یعنی 15 اور جنوری کو طویل ہفتہ وار چھٹی رکھی گئی ہے جبکہ دوسرے سمسٹر میں اگلی چھٹی 22 اور 23 فروری ہو گی،اسی طرح تیسرے اور آخری سمسٹر میں چھٹی 13 اپریل کو ہوگی۔

یہ بھی پڑھیںمعروف عالم دین انتقال کرگئے