معروف عالم دین انتقال کرگئے

Jan 08, 2023 | 18:17:PM
معروف, عالم دین, انتقال, امریکہ
کیپشن: معروف عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)معروف عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی امریکہ میں انتقال کر گئے۔

عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی  کے بیٹے محتشم الحق کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ اور تدفین ایٹلانٹا میں ہی ہوگی،اہل خانہ  کا کہنا ہے کہ مولانا احترام الحق تھانوی کینسر کے علاج کیلئے 6 ماہ سے امریکا میں مقیم تھے۔

خیال رہے کہ مولانا احترام الحق تھانوی مولانا احتشام الحق تھانوی کے بڑے صاحبزادے تھے۔