حادثات میں بچاؤ کیلئے موٹرسائیکل سواروں کو کونسا ہیلمٹ استعمال کرنا چاہیے؟

May 07, 2024 | 22:14:PM
حادثات میں بچاؤ کیلئے موٹرسائیکل سواروں کو کونسا ہیلمٹ استعمال کرنا چاہیے؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) نامور پاکستانی بائیکرز فیصل خالد اور حسن عبداللہ نے بتا دیا کہ حادثات کی صورت میں اپنے بچاؤ کے لئے موٹرسائیکل سواروں کو کونسا ہیلمٹ استعمال کرنا چاہیے۔

24 نیوز کے مارننگ شو ’مارننگ وِد فضا‘ میں گفتگو کرتے ہوئے نامور پاکستانی بائیکرز فیصل خالد اور حسن عبداللہ  نے بتا یا کہ  موٹر سائیکل چلاتے وقت سب سے اہم آپ کی زندگی ہے، اس لئے ہیلمٹ ایسا استعمال کریں جو حادثے کی صورت میں محفوظ رکھے، ہیلمٹ مہنگا ہونا ضروری نہیں بلکہ اس کا معیاری ہونا ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تندور پر روٹیاں لگا کر بیمار شوہر کی ہمت بڑھانے والی  با ہمت خاتون

انہوں نے مزید بتایا کہ غیر معیاری ہیلمٹ سستا مل جاتا ہے لیکن یہ آپ کو سر اور چہرے کی چوٹ سے محفوظ نہیں رکھتا، ہیلمٹ ایسا خریدیں جو سامنے سے چہرے کی حفاظت کرے اور سر کو چوٹ سے محفوظ رکھے ۔

@24entertainmentofficial عام آدمی کون سا ہیلمیٹ ⛑ خرید سکتا ہے #24entertainment #foryoupage #foryou #fyp #fizaali #morningwithfiza #morningshow #video #viral #whattowatch #whotofollow #infortainment #tiktok ♬ original sound - 24 Entertainment