پنجاب میں متعدد افسروں کے تقرر اور تبادلوں کے احکامات جاری ہو گئے

Aug 06, 2026 | 22:36:PM
 پنجاب میں متعدد افسروں کے تقرر اور تبادلوں کے احکامات جاری ہو گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر) پنجاب کی ھکومت نے ایڈیشنل سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن محمد انصرکواو ایس ڈی بنادیا  ہے۔ 
کورس پر جانے کے باعث محمد انصرکواو ایس ڈی بنایا گیا۔
محمد جوادحیدر شاہ کو ایڈیشنل سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن تعینات کردیا گیا۔
ڈپٹی سیکرٹری زوبڈا مبشر کوایڈیشنل سیکرٹری محکمہ خزانہ تعینات کردیا گیا۔
سیداسدرضاکوایڈیشنل ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی تعینات کیا جائے گا۔
ستیش شہریارکوایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سپشلائزڈہیلتھ کیئر تعینات کیا گیا ہے۔
محمد اختر مندیرہ کوایڈیشنل کمشنر اشتمال ملتان تعینات کردیا گیا۔
تسنیم علی کو ڈائریکٹر سول ڈیفنس سے اوایس ڈی بنادیا گیا۔
ضیغم عباس کو ترقی دے کر ڈائریکٹر سول ڈیفنس تعینات کردیا گیا۔
احسان اللہ کی خدمات ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کے حوالے کر دی گئی ہین۔ 
آفتاب حسین کوایڈیشنل کمشنرریونیوراولپنڈی تعینات کردیاگیا۔
احمدہارون ایڈیشنل ڈی جی ہیڈکوارٹرستھراپنجاب اتھارٹی تعینات کیا گیا ہے۔
حکومت پنجاب نے ان افسران کی تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیئے:  ہیکر نے سٹوڈنٹس سے پیسے لے کر یونیورسٹی کے رزلٹ بدل دیئے، سکینڈل سائبر کرائم ونگ تک پہنچ گیا