نازیباگفتگوکرنے پرٹک ٹاکرحکیم شہزادگرفتار

Sep 05, 2025 | 11:32:AM
نازیباگفتگوکرنے پرٹک ٹاکرحکیم شہزادگرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مصور انصاری)ڈاکٹر عامر لیاقت مرحوم کی بیوہ دانیہ شاہ کے دوسرے شوہرحکیم شہزاد لوہا پاڑکو  نازیبا گفتگو کرنے پر  گھر سے گرفتار کرلیا گیا۔
حکیم شہزاد  کو سی سی ڈی ملتان کی ٹیم نے ان کے گھر شجاع آبادسے گرفتار کیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:’’حسن زاہدبدلہ ضرورلے گا‘‘،سامعہ حجاب کا نیا بیان وائرل

حکیم شہزاد جواپنی معجون کے لئے مشہورہیں،کوپہلے بھی گرفتارکیاگیاتھا۔

خیال رہے کہ حکیم شہزاد لوہا پاڑ نے دانیہ شاہ سے جولائی 2024 میں شادی کی تھی، اس سے قبل دانیہ شاہ نے معروف سکالر ڈاکٹرعامر لیاقت حسین سے فروری 2022 میں 18 سال کی عمر میں شادی کی تھی۔

عامر لیاقت جون 2022 میں انتقال کر گئے تھے، ان کی وفات کے دو سال بعد دانیاشاہ نے حکیم شہزاد لوہا پاڑ سے شادی کی تھی۔