برطانوی نژاد پاکستانی طالبہ کا لندن سکول آف اکنامکس کیخلاف مقدمہ دائر

Jan 05, 2026 | 10:37:AM
برطانوی نژاد پاکستانی طالبہ کا لندن سکول آف اکنامکس کیخلاف مقدمہ دائر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)برطانوی نژاد پاکستانی طالبہ ریحاب شیخ نے لندن سکول آف اکنامکس کے خلاف غلط نمبردینے پر مقدمہ دائر کردیا۔
ریحاب شیخ کاکہناہے کہ مقدمہ یونیورسٹی کی طرف سے غلط نمبردینے پر کیمبرج ایم فل نہ کر سکنے کے سبب کیا۔
ریحاب شیخ کے مطابق2023  میں بائیکاٹ کی وجہ سے مقالہ صرف ایک ریوور نے چیک کیا اور 57 نمبر دیے، بعد میں نظرثانی کے بعد نمبر بڑھا کر 72 کر دیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں:محفوظ بسنت؛آئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور سےرپورٹ طلب
برطانوی نژاد پاکستانی طالبہ کا مؤقف ہے کہ مقدمہ یونیورسٹی کی غلطی تسلیم کروانے اور ہرجانے کے لیے ہے۔
واضح رہے کہ ریحاب شیخ برطانوی منسٹری میں اعلیٰ عہدے پر کام کر رہی ہیں۔