پاکستانی نژاد برطانوی اوپرا سٹار سائرہ پیٹر نے تاریخ رقم کردی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی اوپرا سٹار سائرہ پیٹر نے تاریخ رقم کردی۔
لندن کے تاریخی رائل البرٹ ہال کے کنسرٹ میں سائرہ پیٹر کے ساتھ 525 سے زائد مغربی کلاسیکل موسیقار شریک تھے، جن میں آل سولز آرکسٹرا اور 400 آوازوں پر مشتمل عظیم الشان کورس بھی شامل تھا۔
سائرہ پیٹریہ اعزاز حاصل کرنےوالی پہلی پاکستانی گلوکارہ ہیں،انہیں 2026 میں حکومت پاکستان نے صدارتی اعزازستارہ امتیاز کے لیےبھی منتخب کیاہے جوانہیں آئندہ برس 23مارچ کودیاجائے گا۔
یہ بھی پڑھیں:پنجاب تھیٹر گوجرانوالہ کی عارضی اجازت ایک ماہ کیلئےمعطل
واضح رہے کہ صدارتی اعزازات کااعلان ہرسال 14اگست کوکیاجاتاہے اوراگلے برس 23 مارچ کوایوان صدر اورچاروں گورنرہائوسز میں منعقدہونےوالی تقریبات میں یہ اعزازات دیئے جاتے ہیں۔