اڈیالہ جیل میں پرویز الہٰی سے انکی فیملی کی ملاقات

Nov 04, 2023 | 22:46:PM
اڈیالہ جیل میں پرویز الہٰی سے انکی فیملی کی ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی)اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی سے ان کی فیملی نے ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں خاندانی،سیاسی معاملات اور  زیر سماعت مقدمات اور انکے دفاع بارے بھی گفتگو کی گئی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات کرنے والوں میں راسخ الہی،قیصرہ الہی اور بسماءنوید شامل  تھے،ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں ہوئی، جو 45 منٹ تک جاری رہی۔

یہ بھی پڑھیں:ایم ڈی سندھ سالڈویسٹ مینجمینٹ کو عہدے سے ہٹادیا گیا

چوہدری پرویز الہی کی فیملی ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئی۔