حکومتی رکن پنجاب اسمبلی راحیلہ خادم حسین  کی دل میں تکلیف کے باعث انجیوگرافی

Feb 04, 2026 | 13:03:PM
حکومتی رکن پنجاب اسمبلی راحیلہ خادم حسین  کی دل میں تکلیف کے باعث انجیوگرافی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راؤدلشاد)حکومتی رکن پنجاب اسمبلی راحیلہ خادمُ حسین دل میں شدید تکلیف کے باعث ہسپتال پہنچ گئیں۔
راحیلہ خادم حسین دل کی تکلیف کے باعث پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور میں زیر علاج ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے چاند سے متعلق اہم پیشگوئی کردی

پاکستان مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والی رکن پنجاب اسمبلی کی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ڈاکٹرز نے  انجیو گرافی کی ہے۔