روپے کا وار چل گیا، ڈالر سستا ہو گیا

Dec 04, 2023 | 12:11:PM
روپے کا وار چل گیا، ڈالر سستا ہو گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان) حکومتی کوششیں رنگ لانے لگیں، روپے کا زور چلنےلگا، کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر سستا ہو گیا۔

مہنگائی سے پریشان عوام کے لئے ایک کے بعد ایک خوشخبری آنے لگی، سٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی کے بعد انٹربینک سے بھی اچھی خبر آ گئی، انٹربینک میں امریکی ڈالر کے مقابلے روپیہ تگڑا ہونے لگا، انٹربینک میں ڈالر 72 پیسے سستا ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: سٹاک ایکسچینج نے تاریخ رقم کر دی
انٹر بینک میں ڈالر 284.97 روپے سے کم ہوکر 284.25 روپے تک گرگیا۔