برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سعید احمد ) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ برائلر مرغی کا گوشت 4 روپے سستا ہو گیا ہے۔
مرغی کا گوشت 4 روپے سستا ہونے سے گوشت کی سرکاری قیمت 583 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 387 روپے فی کلومقرر جبکہ زندہ برائلرمرغی کا پرچون ریٹ 402 روپے فی کلو جاری کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں: عاصم اظہر کا 'چھیاں چھیاں' پر ڈانس، ویڈیو وائرل
فارمی انڈوں کی قیمت 249 روپے فی درجن مقرر کی گئی ہے۔ انڈوں کی پیٹی کا سرکاری تھوک ریٹ 7350 روپے جاری کیا گیا ہے۔