چالان پیش ہونے تک ملزمہ پنکی کی فزیکل کسٹڈی کی ضرورت نہیں، عدالت

Jun 03, 2026 | 19:25:PM
چالان پیش ہونے تک ملزمہ پنکی کی فزیکل کسٹڈی کی ضرورت نہیں، عدالت
کیپشن: انمول عرف پنکی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے ملزمہ انمول عرف پنکی کے خلاف قتل اور منشیات برآمدگی کے مقدمات میں پولیس کی جانب سے ملزمہ کو پیش نہ کرنےکی درخواست منظورکرلی۔

عدالت نے کہا کہ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر چالان پیش ہونے تک ملزمہ کی فزیکل کسٹڈی کی ضرورت نہیں۔

پولیس نے شریک ملزمان کے بینک اکاؤنٹس تک رسائی کی اجازت طلب کرلی، تفتیشی افسر نے سیشن عدالت میں درخواست دائر کردی۔

یہ بھی پڑھیں:پٹرول پر لیوی ٹیکس! وزیر پٹرولیم نے ہاتھ کھڑے کر دیئے