کوہلی زیرو پر آؤٹ۔۔سنچری کا خواب ادھورارہ گیا

Dec 03, 2021 | 14:40:PM
ویرات کوہلی،ٹیسٹ میچ،صفر،بھارتی ٹیم
کیپشن: ویرات کوہلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بھارت اور نیوزی لینڈ کا دوسرا ٹیسٹ آج شروع ہوا، جس میں کوہلی پہلے میچ کا حصہ نہیں تھے، لیکن آج کے میچ میں ویرات کوہلی چوتھی گیند پر آؤٹ ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: کوہلی چوتھے نمبر پر۔۔جدیجا، شرما ،رشبا پنت انڈین پریمئیر لیگ کی بو لی میں اول

تفصیلات کے مطابق سا بق بھارتی کپتان کوہلی کا ایل بی ڈبلیو بھی متنازع ہو گیا۔ انہوں نے ایل بی ڈبلیو آؤٹ قرار دیئے جانے پر ریویو لیا لیکن تھرڈ امپائر نے بھی انہیں آؤٹ قرار دے دیا۔

دریں اثنا گیند پہلے بیٹ کو لگی یا پیڈ کو، سوشل میڈیا پر بحث شروع ہو گئی ۔

یہ بھی پڑھیں:چٹاگانگ ٹیسٹ کے ہیرو عابد علی نے دُعاؤں کی اپیل کر دی