کوہلی چوتھے نمبر پر۔۔جدیجا، شرما ،رشبا پنت انڈین پریمئیر لیگ کی بو لی میں اول

Dec 01, 2021 | 12:51:PM
 انڈین پریمئیر لیگ , کھلاڑی, بولی مکمل
کیپشن: انڈین پریمئیر لیگ میں کھلاڑیوں کی بولی مکمل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک) انڈین پریمئیر لیگ میں کھلاڑیوں کی بولی مکمل ہوگئی ۔

تفصیلات کے مطابق  سب سے زیادہ قیمت آل راؤنڈر رویندرا جدیجا، اوپننگ بلے باز روہت شرما اور وکٹ کیپر بلے باز رشبا پنت کی لگی ہے۔ تینوں کھلاڑیوں کو ان کی ٹیموں نے 16 ،16 کروڑ کے عوض خریدا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:چٹاگانگ ٹیسٹ کے ہیرو عابد علی نے دُعاؤں کی اپیل کر دی

سا بق کپتان ویرات کوہلی چوتھے نمبر پر ہیں ان کی قیمت 15 کروڑ روپے لگی۔کین ولیمسن اور سنجو سیمسن کو ان کی ٹیموں نے 14 کروڑ، مانگ اگروال، جسپریت بمرا، آندرے رسل، مہندرا سنگھ دھونی کو 12،12 کروڑجبکہ گلین میسکویل کو 11 کروڑ اور جوس بٹلر کو 10 کروڑ میں خریدا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ثانیہ مرزا نے کراچی کی بر یا نی سے متعلق کیا کہا،جانیے