چٹاگانگ ٹیسٹ کے ہیرو عابد علی نے دُعاؤں کی اپیل کر دی

Dec 01, 2021 | 11:35:AM
چٹا گانگ ٹیسٹ، ہیرو،عابد علی
کیپشن: چٹا گانگ ٹیسٹ کے ہیروعابد علی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)چٹا گانگ ٹیسٹ کے ہیروعابد علی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا ٹوئٹ شیئر کیا جس میں بورڈ کی جانب سے کرکٹر کی تصویر شیئر کی گئی تھی۔اور اس پر لکھا  ’اللّٰہ تعالیٰ جسے چاہتا ہے عزت عطا فرماتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ایشیا کے امیر ترین شخص مکیش امبانی اثاثوں کی تقسیم کے حوالے سے فکرمند

تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے ٹوئٹر پر عابد علی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اُن کی پرفارمنس کی تعریف کی تھی۔جوا ب میں عابد علی نے اپنی اور پاکستان کی کامیابی پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکربھی ادا کیا۔اُنہوں نے شائقینِ کرکٹ سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ’آپ سے دعاؤں کی درخواست ہے۔‘

آخر میں عابد علی نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا۔

یہ بھی پڑھیں:خونی گنے کا جوس پینے والو ں کا رش ۔۔ویڈیو وائرل