گلوکارہ گلاب کا نیا گانا ’مینوں دل چوں بھلا چھوڑیا‘ ریلیز ہو گیا

Sep 02, 2023 | 23:37:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) گلوکارہ گلاب کا نیا گانا ’مینوں دل چوں بھلا چھوڑیا‘ ریلیز کردیا گیا۔ 

گلوکارہ گلاب کے ریلیز ہونے والے نئے گانے ’دل چوں بھلا چھوڑیا‘ کے ویڈیو ڈائیریکٹر قیصر ندیم گڈو اور پرڈیوسر خرم بھٹی ہیں ،گانے کی شاعری شفیع زخمی اور موسیقی ابی خان نے ترتیب دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی پنجابی کامیڈی فلم ’بوہے باریاں‘ کب ریلیز ہو گی؟ تاریخ کا اعلان ہو گیا

خیال رہے کہ گلوکارہ گانے کو ٹی پی کمپنی نے ورلڈ وائیڈ ریلیز کیا ہے، گلاب ان دنوں نوجوانوں کی مقبول ترین گلوکارہ ہیں۔