بھارتی پنجابی کامیڈی فلم ’بوہے باریاں‘ 15 ستمبر کو ریلیز ہو گی

Sep 02, 2023 | 23:31:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) بھارتی پنجابی کامیڈی فلم ’بوہے باریاں‘ 15 ستمبر کو سینماؤں میں ریلیز ہو گی۔

15 ستمبر کو ریلیز ہونے والی بھارتی پنجابی کامیڈی فلم کے حقوق ڈسٹری بیوشن کلب نے حاصل کر لئے ہیں، فلم کی مرکزی کاسٹ میں اداکارہ نیرو باجوہ ۔روبینہ باجوہ اور نرمل رشی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: نگران وزیراعظم کا پہلا وعدہ وفا نہ ہو سکا