مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمتوں کوریورس گیئر لگ گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان)عالمی اورمقامی مارکیٹ میں مسلسل تیزی کے بعدسوناسستاہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 25 ڈالر سستا ہوکر 3865 ڈالر فی اونس ہوگیاجبکہ مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 2500 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 7 ہزار 778 روپے کا ہوگیاہے۔
یہ بھی پڑھیں:جنگلی حیات کی محافظ و محقق ڈاکٹر جین گوڈال انتقال کر گئیں
دس گرام سونا 2144 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 49 ہزار 603 روپے کا ہوگیا جبکہ ایک تولہ چاندی 13 روپے اضافے کے ساتھ 4839 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی ہے۔