عمران خان سے کل ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کو ارسال
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)و سابق وزیر اعظم عمران خان سے کل اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دن ہے،فہرست جیل حکام کو ارسال کر دی گئی۔
پاکستان تحریک انصاف نے ملاقات کے لئے پارٹی رہنماؤں اور وکلاء کی فہرست جاری کی، چیئرمین پی ٹی آئی سلمان علی راجہ ،علی زمان شامل ہیں۔
انتظار حسین پنجوتھہ، ملک شجاعت جندراں اور عرفان کلار کا نام بھی بانی سے ملاقات کرنے والوں کی فہرست کا حصہ ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : پاکستانی امپائرز احسن رضا اور آصف یعقوب دبئی میں پھنس گئے