سوناایک ہی روز میں مزید 21500 روپے فی تولہ سستا

Feb 02, 2026 | 12:35:PM
سوناایک ہی روز میں مزید 21500 روپے فی تولہ سستا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( اشرف خان)عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سونا اور چاندی مزید سستاہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 215 ڈالر سستاہوکر 4676 ڈالر تک گرگیاہے۔
مقامی صرافہ مارکیٹ میں ایک تولہ سونا مزید 21500 روپے سستا ہوگیا جس کے بعد ایک تولہ سونا 4 لاکھ 90 ہزار 362 روپےکاہوگیاہے۔

یہ بھی پڑھیں: سولر صارفین کے لئے نیٹ میٹرنگ پالیسی میں ترامیم کا حتمی فیصلہ
دس گرام سونا 18 ہزار 433 روپے مزید سستا ہوگیاہے جس کے بعد دس گرام سونے کی نئی قیمت 4 لاکھ 20 ہزار 406 روپےہوگئی ہے۔
دوسری طرف ایک تولہ چاندی  601 روپے کی کمی کے بعد 8405 روپے تک گرگئی ہے۔