سوناہزاروں روپے سستا؛فی تولہ کتنے کاہوگیا؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان)عالمی مارکیٹ کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی سوناسستاہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 35 ڈالر کمی سے 4605 ڈالر فی اونس تک گرگیا۔
مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 3500 روپے سستا ہوگیاجس کے بعدفی تولہ سونا4 لاکھ 83 ہزار 36 روپےکاہوگیاہے۔
دس گرام سونا 3001 روپے کمی کے ساتھ 4 لاکھ 14 ہزار 125 روپے کا ہوگیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:کراچی بورڈنے بارہویں جماعت سائنس جنرل گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
فی تولہ چاندی 50 روپے اضافے کے ساتھ 7329 روپے پر پہنچ گئی ہے۔