کوہاٹ؛پک اپ الٹنے سے 5افراد جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
(کامران خان)کوہاٹ میں پک اپ الٹنے سے 5افراد جاں بحق اور 8زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق کوہاٹ میں شکردرہ کے علاقہ برغزئی میں پک اپ گاڑی الٹ گئی،حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور8 زخمی ہو گئے۔لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو کوہاٹ منتقل کر دیا گیا۔