لاہور: ہنجروال میں 7 سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق

Aug 17, 2026 | 22:35:PM
لاہور: ہنجروال میں 7 سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)لاہور کے علاقے ہنجروال میں 7 سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ 

اس حوالے سے علاقہ مکین نے بتایا کہ گلی میں کم روشنی کے باعث بچہ مین ہول میں گرا۔ 

اہل علاقہ کا اس معاملے پر کہنا تھا کہ واسا نے صفائی کے لیے مین ہولز کے ڈھکن ہٹا رکھے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:جیل ملاقات کیلئے مینوئل ہے، ایک کو اجازت دی تو سب کو دینا ہوگی، اعظم نذیر تارڑ

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - پنجاب
ٹیگز: