پی ٹی آئی کے رہنما صداقت علی عباسی اسلام آباد سے گرفتار

Sep 01, 2023 | 23:05:PM
پی ٹی آئی کے رہنما صداقت علی عباسی اسلام آباد سے گرفتار
کیپشن: صداقت علی عباسی (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) 9 مئی واقعات کے بعد سے روپوش پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صداقت علی عباسی کو تھانہ کوہسار کی حدود سے گرفتار کرلیا گیا۔

اس حوالے پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل پیج سے بھی تصدیق کی جاچکی ہے۔

یہ بھی پڑھیے: چودھری پرویز الہیٰ 15 دن کیلئے نظر بند

دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا گیا اور سختی کے ساتھ ہدایت دی کہ کوئی اتھارٹی یا ادارہ انہیں گرفتار نہ کرے، عدالت نے پرویز الہی کو پولیس کی نگرانی میں گھر روانہ کیا تاہم راستے میں انہیں اسلام آباد پولیس کی جانب سے دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔