صدرِ مملکت نے معذور قیدی عبدالباسط کی سزائے موت معاف کر دی

Oct 01, 2025 | 19:49:PM
صدرِ مملکت نے معذور قیدی عبدالباسط کی سزائے موت معاف کر دی
کیپشن: صدر آصف زرداری، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)وزارت انسانی حقوق کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے معذور قیدی عبدالباسط کی سزائے موت معاف کر دی۔ 

وزارت انسانی حقوق کے مطابق آئین پاکستان کے آرٹیکل 45 کے تحت صدر مملکت نے عبدالباسط کی سزا معاف کی۔ 

وزارت انسانی حقوق کے مطابق وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف کی سفارش پر معذور قیدی عبدالباسط کی رہائی ممکن ہوئی۔

 یہ بھی پڑھیں:علیمہ خان سے لفظی جنگ،علی امین گنڈاپور اڈیالہ جیل طلب، بانی نے وضاحت مانگ لی