سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ قیمت کہاں پہنچ گئی؟

Jul 31, 2023 | 17:22:PM
سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ قیمت کہاں پہنچ گئی؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) سونے کی قیمت میں  ہزاروں روپے کمی، فی تولہ سونا 2 لاکھ 22 ہزار 200 روپے کا ہو گیا ۔

تفصیلات کے مطاب عالمی مارکیٹ میں امریکی ڈالر 16 روپے کی کمی سے 1959 فی اونس کا ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں2500 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 22 ہزار 200 روپےہوگئی ، 10 گرام سونے کی قیمت 2143 روپے کی کمی سے 1لاکھ 90 ہزار 501 روپے کی ہو گئی ہے، جبکہ فی تولہ چاندی کی قیمت 50 روپے اضافے سے 2800 روپے کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:صحت کی بہتر سہولیات میں پاکستان بھارت سے آگے،دنیا میں کتنا نمبر؟ اعدادوشمار آ گئے